جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے بنگیوالہ میں تیز بارش کے باعث ایک گھر میں کمرے کی چھت گر گئی۔
پولیس کے مطابق اس افسوس ناک واقعے کے دوران 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں شوہر، بیوی، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق 5 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کراچی کے علاقے بلدیہ رشید آباد میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی۔
گوجرانوالہ میں انڈر پاس میں جمع پانی میں ڈوب کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ بہاولنگر میں بھی نہر میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پتوکی کے رہائشی رحمت کو اس کا دوست رضا 26 جون کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گیا۔
معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے اور اللّٰہ کے فضل سے ملک نے دشمن کو مؤثر جواب دیا: چیئرمین پی ٹی آئی
تقریب میں جرمنی میں پاکستان کی سفیر ثقلین سیدہ نے بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس ادبی محفل کی صدارت معروف شاعر و جرمنی کی سماجی شخصیت سید اقبال حیدر نے کی۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
چیئرمین پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈیلرز بہت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
ایسوسی ایشن کے عہدیدار میں نہ مانوں کی پالیسی اپنا رہے تھے، انہوں نے بغیر کسی منطق کے اپنی بات منوانے کی کوشس کی: ذرائع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کے معاملے میں حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ریگل چوک کا نام تبدیل کرکے ختمِ نبوتﷺ چوک رکھنے کا اعلان کر دیا۔
جعلی مینڈیٹ کے سہارے اقتدار پر قابض جماعت کشمیری عوام کے حقوق کی علمبردار بننے کی کوشش کر رہی ہے: صوبائی وزیر
جن کے صوبوں میں وسائل کرپشن کی نظر ہوتے ہیں وہ آزاد کشمیر کو کیا وسائل دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
آزاد کشمیر میرا دوسرا گھر ہے، میرے لیے آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب ہے: سابق وزیراعظم پاکستان
انتخابات فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں گے، پاک فوج کی نفری کی دستیابی کی بنیاد پر انتخابات مرحلہ وار کروانے کا فیصلہ کیا ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر