• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، بڑی طاقتوں کی بے عملی، پاکستان نے سفارتی خلا کو کیسے پُر کیا؟

کراچی(رفیق مانگٹ) امریکی جریدے فارن افیئرز کے مطابق ایران بحران کے دوران پاکستان کے غیر معمولی سفارتی کردار کو عالمی سیاست میں ایک اہم موڑ کے طور پر پیش کیا گیا-ایران جنگ،  بڑی طاقتوں کی بے عملی، پاکستان نے سفارتی خلا کو کیسے پُر کیا؟یوکرین، غزہ اور بحیرہ احمر میں روایتی ہتھکنڈوں کی ناکامی، پاکستان کا طریقہ کار کیوں کارگر ثابت ہوا؟جنگ بندی کے امکانات غیر یقینی، لیکن پاکستان کا ثالثی کا کردار تاریخ ساز قرار،تجزیے کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے سنگین ترین بحران کے دوران پاکستان نے ایک غیر معمولی سفارتی پیش رفت کرتے ہوئے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ تباہ کن جنگ کو روکنے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا-

اہم خبریں سے مزید