کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال مرکزی کمیٹی و اراکین اسمبلی کے ساتھ ہفتے کو صبح ساڑھے دس بجے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔