• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رہائشی علاقوں میں غیرقانونی ایل پی جی فلنگ مراکز ،جان و مال کیلئے سنگین خطرہ

کراچی(مطلوب حسین)شہر کے مختلف رہائشی علاقوں میں غیرقانونی ایل پی جی فلنگ مراکز کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کی جان و مال کیلئے ایک سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے وقتاً فوقتاً پابندیوں، آپریشنز اور سخت کارروائیوں کے دعوؤں کے باوجود شہر کے متعدد علاقوں میں یہ کاروبار بلاخوف و خطر جاری ہے، جس سے شہری حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید