• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا غیرمعمولی ہنگامی اجلاس آج طلب

اسلام آباد ( افضل بٹ) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا غیر معمولی ہنگامی اجلاس 29 جولائی بروز بدھ دوپہر 2 بجے مظفرآباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے راولاکوٹ سے مظفرآباد کی طرف مجوزہ مارچ اور الیکشن کے پہلے مرحلہ میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ زیر غور آ سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید