• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، 3 نئے ججز نے عدالتی فرائض کی انجام دہی شروع کر دی

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات3نئے ایڈیشنل ججز نے عدالتی فرائض کی انجام دہی شروع کر دی، پہلے روز جسٹس ایاز شوکت، جسٹس عمیر مجید اور جسٹس شاہ رخ ارجمند نے صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کی ۔ بدھ کے روز تینوں ججز کی عدالتوں کے باہر کاز لسٹ آویزاں کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید