• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکران کوسٹل ہائی وے پر باؤزر اور کار میں تصادم، 2 بچوں سمیت 6 افراد زندہ جل گئے

حب(رپورٹ۔ابراہیم مشتاق کمبوہ)مکران کوسٹل ہائی واندوہناک ٹریفک حادثے میں کار سوار دو بچوں سمیت 6افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جاں بحق افرادمیں دو مرد،دوبچے اور دوخواتین شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وئے پر سرپٹ کے مقام پر گیس باؤزر اور ٹویوٹا کرولا کار میں تصادم کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

اہم خبریں سے مزید