• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردوں کی سگریٹ نوشی میں کمی، خواتین میں تمباکو کے استعمال میں اضافہ

اسلام آباد(قاسم عباسی)پاکستان میں مردوں کی سگریٹ نوشی میں کمی، خواتین میں تمباکو کے استعمال میں اضافہ، پاکستانی مردوں میں سگریٹ نوشی کی شرح میں29فیصد کمی، تمباکو کنٹرول پالیسیوں کی کامیابی کا اشارہ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان ڈیجیٹل اینالیٹکس کی جانب سے اجاگر کیے گئے نئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران مردوں میں سگریٹ نوشی کی شرح میں مسلسل کمی آئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید