• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا چناب کا پانی موڑنے کا منصوبہ پاکستان کیلئے سنگین خطرہ؛ عدالتی مداخلت کی استدعا

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) بھارت کا چناب کا پانی موڑنے کا منصوبہ پاکستان کے لیے سنگین خطرہ ، پاکستان کے پانی کے تحفظ کے لیے عدالتی مداخلت کی استدعا، عدالت نے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کے پانی کے حق کے تحفظ سے متعلق ، چناب بیاس لنک ٹنل کیس میں انڈس واٹرز ٹریٹی پر فوری عملدرآمد کے لیے عالمی قانونی فورمز پر رجوع کی درخواست 16 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ۔

اہم خبریں سے مزید