• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا کیس، اہل خانہ کی جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے آئینی درخواست

کراچی (محمد منصف) میر رضا علی قتل کیس میں مقتول کے والدین میر حسین علی خان اور مریم حسین اور مقتول کی بہن علشبہ خان نے جوڈیشل کمیشن قیام کے خلاف اور جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے آئینی درخواست دائر کرتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ فرخ علی لنجار ، ایس ایس پی سی آئی اے سمیع اللہ سومرو ، ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ ، ایس پی ایسٹ عثمان سدوزئی ، ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضل ، ایس آئی او فیروز آباد شہباز لغاری، ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی ، ڈی ایس پی شاہراہ فیصل ارشد آفریدی کی برطرفی کے لئے عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید