• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باجوڑ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 بچے زخمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔

ڈی ایس پی باجوڑ کے مطابق دھماکا خیز مواد ڈمہ ڈولہ خوڑ کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 10 اور 11 سال ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال خار منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید