• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا کی قبر کشائی، رپورٹ پولیس حکام کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوجوان تاجر میر رضا کی قبر کشائی کے بعد کی رپورٹ میڈیکل بورڈ نے پولیس حکام کے حوالے کردی رپورٹ کے مطابق میر رضا کی موت گولی لگنے کے باعث ہوئی جو کہ کمر سے لگی اور سینے سے باہر نکلی جبکہ ملنے والے شواہد خودکشی سے مطابقت نہیں رکھتے۔
اہم خبریں سے مزید