• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی نے گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنا ختم کردیا

فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان - فیس بک
فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان - فیس بک

جماعت اسلامی پاکستان نے پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا ختم کردیا۔ 

رہنما جماعت اسلامی عبدالواسع نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا 16 روز تک جاری رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ گورنر نے بھی دھرنے سے خطاب میں ہمارے مطالبات کو جائز اور قابل عمل قرارد دیا۔

عبدالواسع کا یہ بھی کہنا تھا کہ گورنر نے تسلیم کیا کہ دھرنے کے شرکاء نے کوئی گملہ یا گلاس تک نہیں توڑا۔

قومی خبریں سے مزید