• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویک اینڈ پر اضافی نیند دل کیلئے مفید، ہائی بلڈ پریشر کے خطرات میں کمی، تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک) تحقیق کے مطابق ہفتے کے اختتام (ویک اینڈ) پر ایک سے دو گھنٹے اضافی نیند لینے سے ہائی بلڈ پریشر کے خطرات میں نمایاں کمی ہو سکتی ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ان نتائج کو حتمی طبی مشورہ سمجھنے سے پہلے مزید تحقیق درکار ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مسلسل کم نیند سے بلڈ پریشر متاثرہوسکتا ہے،دنیا میں 1.4 ارب افراد ہائی بلڈ پریشر کا شکارہیں۔

اہم خبریں سے مزید