• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، 24 سال بعد پاکستان کے لئے اعزاز

کراچی( نصر اقبال، اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے ہاکی میں 24سال بعد نیا اعزاز حاصل کرلیا، ایشین ہاکی فیڈریشن نے جاپان میں اس ماہ ہونے والے ہاکی مقابلوں کی اپیل آف جیوری میں پاکستان کے دو سابق کپتان اصلاح الدین صدیقی او حسن سردار کو شامل کر لیا،2002کے بوسان ایشین گیمز کے بعد کسی پاکستانی کھلاڑی کو اس جیوری میں شامل کیا گیا تھا، اصلاح الدین 1970,74,78 کی فاتح ہاکی ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں، ان کی قیادت ،کوچنگ اور منیجر شپ میں پاکستان نے کئی عالمی اور ایشیائی اعزازت جیتے ہیں،سابق کپتان حسن سردار1982ایشین گیمز کی فاتح پاکستانی ٹیم میں شامل رہے۔

ملک بھر سے سے مزید