• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے یورو بانڈز پر سرمایہ کاروں کی توجہ، 6.1 ارب ڈالر کی پیشکشیں موصول

اسلام آباد (مہتاب حیدر) پاکستان کے یورو بانڈز پر سرمایہ کاروں کی توجہ، 6.1 ارب ڈالر کی پیشکشیں موصول، 5 سالہ بانڈ کیلئے 3.3 ارب ڈالر، شرح 7.75 فیصد، 10 سالہ کیلئے 2.7 ارب ڈالر کی بکنگ، شرح 8.25 فیصد، وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے یہ وقت بہت اہم ہے، مکہ معاہدہ، سندھ طاس معاہدے اور کریڈٹ ریٹنگ بہتری پر اچھی خبریں سامنے آئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید