• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کیسز، ہائیکورٹ کے بعد اپیل دائرہ اختیار منتقلی کیخلاف درخواست پر نوٹس

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب آرڈینینس سیکشن 32اے سے نیب کیسز میں ہائیکورٹ کے بعد اپیل کا دائرہ اختیار سپریم کورٹ کے بجائے آئینی عدالت منتقلی کے خلاف درخواست پر وفاق، سیکرٹری قومی اسمبلی، سینیٹ، سیکرٹری وزارت قانون اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری  کردیے۔

اہم خبریں سے مزید