حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد شیدی گوٹھ میں زیرِ زمین سیوریج لائن میں دھماکے ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ایک ہی وقت میں سیوریج لائن سے گیس کے اخراج سے متعدد دھماکےہوئے۔
زیرِ زمین دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
ڈرگ ٹیسٹنگ لیباریٹری کی رپورٹ میں 6 ادویات کے نمونے جعلی نکل آئے۔
وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے بیانات پر ردعمل دے دیااور کہا کہ افغان طالبان حکومت کے حالیہ بیانات کا نوٹس لیاگیا ہے۔
ڈی آئی جی حیدرآباد کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ کے ہیوی ٹریفک سے متعلق احکامات پر عمل درآمد کی کوشش کر رہےہیں۔
ایس ایس پی سانگھڑ کا کہنا ہے کہ لڑکے کی لاش گزشتہ روز شہداد پور کے گاؤں میں سیم نالے سے جبکہ لڑکی کی لاش سڑک کنارے سے ملی تھی۔
سرگودھا میں سرکاری اسکول کے ٹیچر کے موبائل فون سے بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوگئیں۔
جسٹس روزی خان بریچ کے تحریر کردہ دس صفحات کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ کے درمیان اختیارات کی تقسیم پر قائم ہے۔ کسی ادارے کو دوسرے کے آئینی اختیارات میں مداخلت کی اجازت نہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر کے مطابق بعض افراد ملزمان سے پہلے سے تیار کردہ کلپس خریدتے تھے، جبکہ کچھ لوگ اپنی پسند کے مطابق خصوصی طور پر مواد تیار کرواتے تھے۔
کراچی میں چکور نالے کے ساتھ زیرِ تعمیر منی شاہراہ افتتاح سے پہلے ہی شہریوں کے استعمال میں آگئی۔ 80 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی دو اعشاریہ چار کلومیٹر طویل سڑک کا 90 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ منصوبے کا باقاعدہ افتتاح جلد متوقع ہے۔
پرویز رشید نے کہا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے نہیں بھاگ رہی ، موسمی حالات اور رمضان کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست کی گئی ہے۔
اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ جیمخانہ انتظامیہ کے مطابق 5 ایکڑ پر تعمیرات کی اجازت لی گئی، لیکن میونسپل کارپوریشن نے جیمخانہ کی تعمیرات کی منظوری دینے سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔
عدالت نے پولیس کی ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کسی اور جرم میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے ۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا کابینہ سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے میاں بیوی کو جھوٹے مقدمے کیلئے 2 لاکھ روپے میں راضی کیا تھا، میڈیکل اور تکنیکی شواہد سے واقعے کے خود ساختہ ہونے کی تصدیق ہوئی۔
مظفرگڑھ کے علاقے بھٹہ پور میں 90 سالہ معمر شخص نے اپنی 77 سال اہلیہ پر مبینہ تشدد کیا۔
شہری نے سوشل میڈیا پر مریم نواز سے کہا کہ اسکوٹی والی بچی کو مارنے والے کی ایسی ویڈیو کا انتظار ہے۔
عدالت نے کہا دونوں سرکاری اداروں کا آپس کا تنازع ہے