• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق کی تقسیم کے تباہ کن نتائج نکلیں گے، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاق کی تقسیم کے تباہ کن نتائج نکلیں گے۔ اپنے بیان میں انھوں کابینہ یا پارٹی کے فیصلے کے بغیر وفاقی وزراء کے ملک میں مزید صوبوں / انتظامی اکائیوں کے بارے میں بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ وہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن رہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید