تبت میں 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔
چینی حکام کے مطابق تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں۔
چینی حکام کے مطابق تبت میں سیلابی ریلوں سے 519 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔
دوسری طرف نیپال میں سیلاب سے 13 سو سے زیادہ افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔