کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
دو فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔
کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے پنجاب اور سندھ میں مخصوص خاندانوں کی حکومتیں بنتی آرہی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مئی2025 میں پاک فضائیہ نے افواج کی دیگر سروسز کیساتھ مثالی ہم آہنگی دکھائی۔
صدر آصف علی زرداری دورہ برطانیہ مکمل کر کے 8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مستقبل کا نیا انتظامی نقشہ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردیا گیا۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں ووٹ مت دیں لیکن اپنے حقوق کےلیے متحد ہوجائیں۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو کندھکوٹ، تنگوانی اور ٹھل منتقل کر دیا گیا، شدید زخمیوں کو سکھر منتقل کرنے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بیرونی محاذ پر پاکستانی کامیابیوں سے ہم زمین سے آسمان پر پہنچ گئے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سندھ میں بدترین وڈیرہ نظام ہے، لوگوں کو جینےکا حق بھی نہیں، سندھ میں جو وڈیرے کے سامنے بات کرے اسے مار دیا جاتا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اب ہم معرکہ حق سے معرکہ معیشت کی جانب جارہے ہیں۔
ترجمان و ڈی سی او ریلویز کراچی نے مال گاڑی کے حادثے کے باعث بنداپ ٹریک کی جلد بحالی کی نوید سنادی۔
منعم ظفر نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی ٹیکس وفاقی حکومت براہ راست عوام سے وصول کررہی ہے، کل جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کا پہلا دور شروع ہو رہا ہے۔
سربراہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی،ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عملاً کوئی حکومت نہیں ،محسن نقوی کےحوالےسے میں اپنی غلطی کااعتراف کرتاہوں۔
غیرقانونی سگریٹ پیپر کی برآمدگی سے قومی خزانے کو 6.1 ارب روپے کے ممکنہ نقصان سے بچالیا ہے: ایف بی آر
فیصل کامران نے کہا کہ کرپشن کے معاملے پر متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس پی سے بھی جواب طلبی ہوگی، شہریوں کو تھانوں میں فوری ریلیف اور عزت و احترام فراہم کیا جائے ۔
سی ایم ڈی کے مطابق رقم ریلیز ہونے کے بعد گندم کی خریداری کے لیے پاسکو سے رابطہ کر کے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) سائن کیا جائے گا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو کراچی آنے کی مشروط اجازت دے دی۔