• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ کا امتحان 20 ستمبر کو ہوگا، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ

اسلام آباد (عاطف شیرازی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے شفاف، منصفانہ اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتحان کی شفافیت اور سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان 20 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مجموعی طور پر ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید