• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی: کشتی الٹ گئی، 3 ماہی گیر جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

حب کے قریب گڈانی کے سمندر میں کشتی الٹنے سے ڈوب کر 3 ماہی گیر جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ہفتے کے روز ماہی گیروں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا تھا، کشتی میں سوار 3 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایک ماہی گیر کی لاش نکال لی گئی تھی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں لاپتہ مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید