• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کا غیرقانونی ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار

کراچی(مطلوب حسین) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کراچی نے مبینہ طور پرغیر قانونی ہنڈی/حوالہ اور منی ویلیو ٹرانسفر سروسز (ایم وی ٹی ایس) کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 1 کروڑ 8 لاکھ روپے سے زائد رقم اور اہم ڈیجیٹل شواہد قبضے میں لے لئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل (سی بی سی ) کراچی کی ٹیم نے لیاری، ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کارروائی کرتے ہوئے سراج عرف سکندر عرف رابرٹ نامی شخص کو گرفتار کرکے غیر قانونی ہنڈی/حوالہ سے متعلق 45 لاکھ روپے ، 2 موبائل فونز تحویل میں لے لئے۔

ملک بھر سے سے مزید