امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ کر دیا۔
امریکا میں شرح سود 3.75 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کردی گئی، جولائی 2023 کے بعد سے امریکا میں پہلی بار شرح سود بڑھائی گئی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں شرحِ سود ایک فیصد یا اس سے کم ہونی چاہیے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا میں شرحِ سود کم کی جائے اور فوری طور پر کم کی جائے۔