اسلام آباد (رانا غلام قادر) وفاقی سیکریٹری، صنعت و پیداوار ڈویژن کیپٹن (ر) سیف انجم تبدیل ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت ،پولیس سروس گریڈ 17 کی معطل اے ایس پی سارہ علی ہاشمی کو بحال کر دیا گیا۔