• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا حکومت کے حسابات میں 551 ارب روپے کے آڈٹ اعتراضات، بے قاعدگیاں

پشاور(ارشد عزیز ملک)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت کے حسابات میں مجموعی طور پر551ارب روپے مالیت کے آڈٹ اعتراضات اوربے قاعدگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ ان اعتراضات میں غیرمجاز اخراجات، زائد ادائیگیوں و اخراجات، رقوم کے خردبرد و بدانتظامی اور دیگر مالی و انتظامی معاملات شامل ہیں۔ یہ اعتراضات آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال 2023-24 کی آڈٹ رپورٹ میں سامنے آئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید