اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیور وکریسی میں تقرر و تبادلےکیے گئےہیں، فارن سروس آف پاکستان کےگریڈ 22کے افسر اور نیویارک میں اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کو تبدیل کر کے سیکریٹری وزارت خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔