• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بچی کے قتل کے الزام میں ملزم نصیر الدین کو سزائے موت

کراچی(محمد ندیم،اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی مرزا توصیف احمد نے کمسن بچی کےقتل کے الزام میں ملزم نصیرالدین کو سزائے موت سنائی ہےاور مقتولہ کے ورثا کو پانچ لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید