• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت کو ’’کنٹینرز سٹی‘‘ بنانے کی تیاریاں مکمل، ریڈ زون چاروں طرف سے سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کو’’ کنٹینرز سٹی‘‘ بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، شہر اقتدار کی مختلف سڑکوں پر کنٹینر پہنچ گئے ہیں، تاہم کنٹینر سڑکوں کے اطراف پر رکھے گئے ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے، ریڈ زون کو چاروں طرف سے سیل کر دیا گیا ہے، اسلام آباد کے داخلی راستے سری نگر ہائی وے, فیض آباد , بھارہ کہو ,مارگلہ روڈ ( ایران ایونیو ), دامن کوہ ،سبزی منڈی روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے کو سیل کرنے کے لیے کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ہیں اور بوقت ضرورت راستے بند کرنے کے لیے استعمال کر لئے جائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید