• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے اعلان سے متعلق بات کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام آئینی اور سیاسی آپشنز کا استعمال کیا جب کوئی شنوائی نہیں ہوئی تو لانگ مارچ کا اعلان کیا۔

قومی خبریں سے مزید