• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمے کا اعلان

امریکی میڈیا اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکی میڈیا نے صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی کے خلاف مقدمے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے رپورٹرز پر وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند کردیا ہے۔

امریکی صدر نے ان میڈیا اداروں پر فیک نیوز پھیلانے کا الزام بھی لگایا ہے۔

قومی خبریں سے مزید