• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیمہ خان کے بعد نورین اور عظمیٰ خان بھی نظر بند

لاہور (کرائم رپورٹر ) نی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ کے بعد عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو بھی نظربند کر دیا گیا۔ عظمی خان اور نورین خان کو گرفتار کر کے کوٹ لکھپت جیل بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اتوار کی رات گئے دونوں بہنوں کو انکے گھر سے گرفتار کیا اور ڈی سی کے آرڈر تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے انہیں جیل بھجوایا دیا گیا۔ پولیس نے نورین خان کی بیٹی داماد اور نواسے کو بھی حراست میں لیا جنہیں بعد ازاں انہیں رہا کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید