• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ریلی میں ایم کیو ایم کے راہنماء کا موبائل فون گم ہوگیا

کراچی (اعجاز احمد /اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی ’’قومی ریلی‘‘ میں متحدہ راہنماء کا موبائل فون گم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کریم آباد سے مزار قائد تک منعقدہ ریلی میں ایم کیو ایم کے راہنماء سابق ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد ووہرا کا موبائل فون گم ہوگیا۔

ملک بھر سے سے مزید