• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک میں وزیراعظم کا آج مصروف ترین دن

وزیراعظم شہباز شریف آج نیو یارک میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس کی افتتاحی کارروائی میں شرکت کریں گے۔

افتتاحی سیشن سے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی صدر ٹرمپ خطاب کریں گے۔

وزیراعظم اجلاس میں شرکت کے لیے آئے مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید