• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف دو مقدمات کے ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر عدالت پولیس پر برہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف قتل بالسبب اور منشیات کے دو مقدمات کے ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر پولیس پر برہمی کا اظہار کیا ہے،پولیس کی سستی اور لاپرواہی برقرار ،عدالت کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سماعت سے مہلت طلب کی جارہی ہے ،عدالت نے سماعت 3اکتوبر تک ملتوی کردی،ملزمہ انمول عرف پنکی اور سمیر وڈیو لنک کےذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید