• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹام کروز کی فلم ’ڈگر‘ کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت

---تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
---تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

لندن کے لیسٹر اسکوائر میں ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈگر‘ کا شاندار پریمیئر ہوا۔

اس موقع پر برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھا دی۔

ٹام کروز نے شہزادی کیٹ سے ملاقات کی اور بلیک کارپٹ پر ان سے گفتگو بھی کی۔

سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکھم بھی اپنے بیٹوں کے ہمراہ فلم کے پریمیئر میں شریک ہوئے۔

فلم ’ڈگر‘ 2 اکتوبر کو امریکا اور برطانیہ کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید