• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے ضروری ہے آبنائے ہرمز میں تجارتی سرگرمیوں کی آزادی ہو۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کی یو این کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ہوئی، یو این کے سیکریٹری جنرل 6 اکتوبر کو پاکستان تشریف آئیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان قیام امن کے لئے ماضی کی طرح خدمات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔

قومی خبریں سے مزید