• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 70 افراد گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 70 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کارروائی پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں کی گئی، گرفتار افراد مبینہ طور پر غیرملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث ہیں۔

این سی سی آئی اے ذرائع کے مطابق کال سینٹر سے دیگر سامان بھی تحویل میں لیا گیا ہے، کال سینٹر میں غیرقانونی سرگرمیاں جاری تھیں۔

قومی خبریں سے مزید