جرمنی میں پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ کی نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔
ریحان راجہ نے جرمن کراٹے چیمپئن شپ 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
اوبر ہاؤزن میں منعقدہ جرمن کراٹے چیمپئن شپ میں ریحان راجہ تیسری پوزیشن پر رہے۔
پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ جرمنی کی سیکسونی اسٹیٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔