• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، 5 برآمدی شعبوں کیلئے خام مال پر ٹیکس ریفنڈز ادائیگی کی اجازت

اسلام آباد( تنو یر ہاشمی ) ایف بی آر نے پانچ برآمدی شعبوں کے لیے ایچ ایس کوڈ 3909کے حامل خام مال پر ٹیکس ریفنڈز ادائیگی کی اجازت دے دی ، ٹیکسٹائل ، قالین بافی ، چمڑے ، سرجیکل آلات اورکھیلوں کا سامان تیار کرنیوالوں کو اس خام مال پر بھی ریفنڈز کی ادائیگی فاسٹر سسٹم کےذریعے ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید