• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونیوالے کاروباری مراکز سیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ،کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر کامانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز کو سیل کرنے کا فیصلہ ، سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری ، پروڈکشن مانیٹرنگ، ویڈیو سرویلنس یا ڈیجیٹل آئی سسٹم لگانا لازم ، ایف بی آر سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے رجسٹرڈ کاروبار زد میں آئیں گے۔

اہم خبریں سے مزید