• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی تعاون تنظیم کی مشترکہ سوچ کو عملی اقدامات میں ڈھالنا ہوگا، پاکستان

اسلام آباد (ماریانا بابر) پاکستان نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی مشترکہ سوچ کو عملی اقدامات میں ڈھالنا ہوگا،نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی صدارت مشترکہ ترقی کے اصولوں پر مبنی ’’شنگھائی اسپرٹ‘‘ کے تحت آگے بڑھےگی،پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے قومی رابطہ کاروں کی کونسل کا تین روزہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان نے اجلاس کے اختتام پر اس بات پر زور دیا کہ تنظیم کی ’’مشترکہ سوچ‘‘ کو عملی تعاون اور ٹھوس نتائج میں تبدیل کیا جانا چاہیے۔

اہم خبریں سے مزید