سکرنڈ میں کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد گاؤں جانے کیلئے سواری کے انتظار میں سڑک کنارے بیٹھے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم کار سوار فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔
ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایران باڈر پر 16 اکتوبر سے کھڑے ایل پی جی باوزر کو پاکستان لانے کی اجازت دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی منظر نامے میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نمایاں مقام کو امریکی مارکیٹ میں موثر تجارتی شراکت دار کے طور پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔
سیکریٹری بورڈ آف ریونیو نے بتایا کہ 1996 میں جم خانہ لیز سی ایم سیکریٹریٹ کی ہدایت پر کی گئی۔
پنوعاقل بس اسٹینڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں لڑکا اور لڑکی جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی سکھر کے مطابق لڑکے اور لڑکی نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور کو مرکزی مذاکراتی عمل میں نمایندہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نے تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی،
پولیس افسران اور جوانوں نے امن و امان کے قیام کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
حج و عمرہ زائرین کی گردن توڑ بخار کی ویکسین تقریباً دگنی قیمت پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد کو منصوبہ بندی کے تحت وفاقی دارالحکومت بنایا گیا،
فتنہ الہندوستان کی گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ طے ہوچکا پی ٹی آئی کے فیصلے اب پارلیمانی پارٹی کرے گی، اس وقت حکومت سے مذاکرات کا چانس نہیں ہے۔
حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میری ساتھی عظمیٰ بخاری نے کہا میرے بیان سے حکومت یا انھیں شرمندگی ہوئی، میں احترام کے ساتھ ان کی اس بات سے اختلاف کرتی ہوں،
ڈی پی او کے مطابق ملزم 5 دن قبل کسی کو بتائے بغیر بیرون ملک سے وطن پہنچا تھا۔ ملزم نے 5 روز قبل بھائی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا اور روپوش ہوا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ یوٹیوبرز کی اداروں کے خلاف مہم سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے مخلص دوست ہیں، ان کا دورہ دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم ثابت ہوگا۔