• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت 5 اکتوبر کیلئے مقرر

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت 5 اکتوبر کے لیے مقرر کر دی۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کیس کی سماعت کریں گے۔ 

عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید