کراچی (اسٹاف رپورٹر) بن قاسم ٹاؤن جھاڑیوں سے خاتون کی لاش ملنے کے مقدمہ میں پولیس نے مقتولہ کے سابق شوہر یاسر درانی کو گرفتار کرلیا۔