• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں 44 نجی سکیورٹی کمپنیوں کے آپریٹنگ لائسنس اور این او سیز منسوخ، حکم جاری

کراچی (مطلوب حسین) سندھ حکومت کے محکمۂ داخلہ نے صوبے میں سکیورٹی سروسز فراہم کرنے والی 44نجی سکیورٹی کمپنیوں کے آپریٹنگ لائسنس اور این او سیز منسوخ کرنے کا حکم جاری کردیا۔

اہم خبریں سے مزید