• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ڈیفنس میں شوہر نے اپنی بیوی اور برادرِ نسبتی کو گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کردیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ملزم نے اپنی بیوی اور برادرِ نسبتی کو گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید