سائبیریا کی انسداد طاعون لیب میں مبینہ خطرناک انفیکشن سے خاتون ہلاک ہوگئی۔
روسی حکام کے مطابق لیبارٹری سے کیا چیز خارج ہوئی، تاحال واضح نہیں۔
متاثرہ خاتون سے قریبی رابطے میں رہنے والے تمام افراد زیر نگرانی ہیں، زیر نگرانی تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
شیلیخوف شہر کے اسپتال میں تقریباً 200 افراد کو نگرانی میں رکھنے کی اطلاعات ہیں۔