• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری جنرل یواین انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا گیا

کولاج فوٹو بشکریہ پی پی پی میڈیا سیل/ایکس
کولاج فوٹو بشکریہ پی پی پی میڈیا سیل/ایکس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا گیا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں یواین سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ 

اس دوران صدر آصف زرداری نے سیکریٹری جنرل گوتریس کو نشان امتیاز دیا۔

فوٹو بشکریہ پی پی پی میڈیا سیل/ایکس
فوٹو بشکریہ پی پی پی میڈیا سیل/ایکس

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی کابینہ ارکان اور غیرملکی سفیروں نے شرکت کی۔

قومی خبریں سے مزید